the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
چنئی،18جنوری(ایجنسی) ایک سیشن عدالت نے پیر کو ڈی ایم کے چیف کروناندھی کے خلاف وزیر اعلی جے للتا کی طرف سے دائر ہتک عزت کیس کی سماعت 10 مارچ تک ملتوی کر دی. ویل چیئر پر چلنے والے 92 سالہ ڈی ایم لیڈر عدالت کے سامنے پیش ہوئے.
سیشن جج نے معاملے کی سماعت 10 مارچ تک ملتوی کر دی.



کروناندھی نے حال ہی میں کہا تھا کہ یہ معاملہ جے للتا حکومت کی طرف سے ان کے خلاف دائر بہت سے معاملات میں سے ایک ہے اور وہ قانونی طریقے سے اس کا سامنا کریں گے.

عدالت کے احاطے کے باہر بڑی تعداد میں ڈی ایم کے کارکن جمع تھے. پولیس نے کسی بھی ناپسندیدہ واقعہ کو ٹالنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے. ڈی ایم کے وکیل بھی وہاں موجود تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.